کابل، 28ستمبر (اسپوتنک) افغانستان میں صدر کے عہدہ کے مضبوط دعویدار اشرف غنی اور ان کے حریف چیف ایکزیکیوٹیو افسر عبداللہ عبداللہ نے صدارتی انتخابات میں اپنے اپنے ووٹ
ڈالے۔
مسٹر غنی نے یہاں امانی ہائی اسکول میں واقع پولنگ مرکز پر ووٹ ڈالا۔
انہوں نے ووٹ ڈالنے آئے تمام لوگوں اور سیکورٹی پر تعینات سلامتی دستوں کا شکریہ ادا کیا۔