: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 11 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے سابق وزیر اعلی اشوک گہلوت نے نوجوانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ رتن ٹاٹا کی شخصیت سے تحریک حاصل کریں اور ان کی اقدار کو
اپنی زندگی میں شامل کرکے خود کو بہتر بنانے کی کوشش کریں مسٹر گہلوت نے جمعہ کو سوشل میڈیا کے ذریعے کہا کہ مسٹر رتن ٹاٹا کی شخصیت اتنی عظیم تھی کہ ملک بھر کے عام لوگوں کو ان کی موت پر دکھ ہوا۔