: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی،6مارچ(یو این آئی)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے کہا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی کی حکومت اپوزیش کی آواز دبا رہی ہے اور ان کے دباؤمیں اگر کوئی نہیں آتاہے انہیں سرکاری ایجینسیوں کے ذریعے تنگ کیا جاتا ہے بہار میں
سابق وزیر اعلی رابڑی دیوی کے گھر پر ’زمین کے بدلے نوکری‘معاملے میں چھاپے ماری پرسخت رد عمل طاہر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن کے لیڈروں کو جان بوجھ کر نشانہ بنایا جا رہا ہے لیکن جب وہ جھکنے کو تیا ر نہیں ہوتے ہیں تو انہیں پریشان کیا جاتا ہے۔