the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی ، یکم فروری (یواین آئی) مرکزی وزیر داخلہ امیت شاہ نے پیر کو پیش عام بجٹ کو خود کفیل ہندوستان پانچ کھرب ڈالر کی معیشت اور کسانوں کی آمدنی دوگنی کرنے کی را ہ ہموار کرنے والا بجٹ قرار دیا ہے مسٹر امیت شاہ نے پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کیے جانے والے عام بجٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ٹویٹر پر کہا کہ "اس سال کا بجٹ یقینی طور پر کورونا وبا کے دوران ایک پیچیدہ کام تھا لیکن وزیر اعظم نریندر مودی کی رہنمائی



میں وزیر خزانہ نرملا سیتارمن نےہمہ جہت بجٹ پیش کیا۔ یہ خود کفیل ہندوستان پانچ ٹریلین ڈالر کی معیشت کسانوں کی اپنی آمدنی کو دوگنا کرنے کی راہ ہموار کرنے والا قرار دیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ "کورونا وبا کے بعد عالمی معیشت بحالی کے موڈ میں ہے ، مجھے یقین ہے کہ اس بجٹ سے ہندوستان کو اس مواقع کا استعمال کرکےعالمی منظر نامے میں مضبوطی سے ابھرنے میں مدد ملے گی اور ہندوستان دنیا کی سب سے تیز رفتار ترقی پذیر معیشت ہوگی۔"

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.