: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی 07 فروری (یواین آئی) اپوزیشن نے عام بجٹ 2025-26 کو زراعت، تعلیم، روزگار اور صحت کے نقطہ نظر سے کھوکھلا بجٹ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ وفاقی روح کے منافی ہے اور کہا کہ اس میں ریاستوں کے تحفظات کو مدنظر
نہیں رکھا گیا ہے، جب کہ حکمراں جماعت نے عام بجٹ کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسانوں اور خواتین کے لیے بہترین بجٹ پیش کیا گیا ہے ملک میں غذائیت سے لے کر انفرادی اقتصادی بااختیار بنانے کے لیے موثر اقدامات کیے گئے ہیں۔