the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
حیدرآبادیکم دسمبر(یواین آئی)گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)کا جنرل باڈی اجلاس 18دسمبرکو ہوگا جبکہ اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ 8ڈسمبر کو ہوگی۔
دو کروڑ روپئے سے زائد کے کسی بھی ترقیاتی کام یا انفراسٹرکچر کے کام کے لئے اسٹینڈنگ کمیٹی کی منظوری ضروری ہوتی ہے تاہم دو کروڑ روپئے سے



کم کے کام کی جی ایچ ایم سی زونل کمشنر یا زونل کمشنرس کی جانب سے منظوری ممکن ہے۔
تین کروڑ تا 6کروڑروپئے کے درمیان کام کے لئے بلدیہ کو تجاویز جنرل باڈی میٹنگ میں پیش کرنا ہوتا ہے اور 6کروڑروپئے سے زائد کے کام کے لئے اسٹینڈنگ کمیٹی کے ذریعہ اس کی منظوری کے لئے اس تجویز کو ریاستی حکومت کو بھیجنا پڑتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.