: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 مارچ (یو این آئی) ملک میں صنفی عدم مساوات میں کمی آرہی ہے اور ہندوستان عالمی صنفی عدم مساوات انڈیکس 2022 میں 14 مقامات کی چھلانگ لگا کر 108 ویں مقام پر پہنچ گیا ہے۔ خواتین اور بچوں کی بہبود کی مرکزی وزارت نے
جمعرات کو یہاں کہا کہ انسانی ترقی کی رپورٹ 2023-2024 کے انڈیکس، اقوام متحدہ کے ترقیاتی پرو گرام ۔ یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ نے ہندوستان میں صنفی عدم مساوات میں کمی کو ظاہر کیا ہے۔ یو این ڈی پی نے صنفی عدم مساوات کا انڈیکس 2022 جاری کر دیا ہے۔