: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور، 30 مئی (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے 13 بلاک دفاتر، جودھ پور میں نئے ڈاک بنگلہ اور جے پور میں سینٹر آف ایکسی لینس فار روڈ اینڈ بلڈنگ کنسٹرکشن کی تعمیر کے لیے 88.60 کروڑ روپے کی
مالی منظوری دی ہے مسٹر گہلوت کی اس منظوری سے جے پور میں محکمہ تعمیرات عامہ کے ہیڈکوارٹر کے احاطے میں سڑک اور عمارت کی تعمیر کے لیے سنٹر آف ایکسی لینس بھی تعمیر کیا جائے گا اس پر 53.80 کروڑ روپے کی لاگت آئے گی۔