the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
جے پور، 18 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے ریاست کے 99 کالجوں کے لیے 30 کروڑ روپے کے اضافی بجٹ کی فراہمی اور ضلع الور کے تہلہ میں دیو نارائن گرلز ریزیڈنشیل اسکول کے آغاز کو منظوری دی ہے جن کالجوں کے لیے مسٹر



گہلوت نے اضافی بجٹ کی فراہمی کو منظوری دی ہے ان میں 72 مخلوط تعلیمی کالج اور 27 ویمنس کالج شامل ہیں اس رقم میں سے 28 کروڑ روپے ان کالجوں میں اضافی 114 کلاس رومز کی تعمیر کے لیے خرچ ہوں گے اور 2 کروڑ روپے ضروری مرمتی کام اور فرنیچر کی خریداری پر خرچ ہوں گے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.