: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جے پور ،26 اکتوبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیراعلی اشوک گہلوت نے 500 مدارس میں اسمارٹ کلاس روم ، اسرداپینے کے پانی کے پروجیکٹ کے لیے چھ نئے دفاتر کے قیام اور چار ذیلی صحت مراکز کو پی ایچ سی میں اپ گریڈ کرنے کی
تجویز کو منظوری دے دی ہے- وزیراعلی نے ریاست کے مدارس کو جدید ٹکنالوجی سے جوڑنے اور بہتر تعلیم کے لیے ان میں اسمارٹ کلاس روم جیسی مختلف سہولیات فراہم کرنے کے لیے ریاستی حکومت کے لیے 13.10 کروڑ روپے کے اضافی بجٹ کو منظوری دی ہے-