: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
جودھ پور، 04 ستمبر (یو این آئی) راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت نے کہا کہ ریاستی حکومت آرٹ اور ثقافت کے تحفظ اور فروغ کے لیے پابند عہد ہے انہوں نے ریاست کے لوک فنکاروں سے کہا کہ
وہ اپنی ترقی کے لیے چلائی جانے والی سرکاری اسکیموں کا بھرپور فائدہ اٹھائیں مسٹر گہلوت اتوار کے روز جودھپور میں جے نارائن ویاس اسمرتی بھون ٹاؤن ہال کے افتتاح کے موقع پر تقریب سے خطاب کر رہے تھے۔