: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 10 جنوری (یو این آئی) دہلی میں 70 رکنی اسمبلی کے عام انتخابات کے لئے آج گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا الیکشن کمیشن پہلے ہی 5 فروری کو دہلی اسمبلی انتخابات کے شیڈول کا اعلان کر چکا ہے دہلی کی موجودہ اسمبلی کی مدت 23
فروری کو ختم ہو رہی ہے لیفٹیننٹ گورنر کے حکم پر دہلی کے چیف سکریٹری کی طرف سے جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں قومی راجدھانی علاقہ دہلی کے تمام اسمبلی حلقوں کو عوام کی نمائندگی ایکٹ کے تحت نئے اراکین کا انتخاب کرنے کا پابند کیا گیا ہے۔