the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
اقوام متحدہ ۔ اقوام متحدہ کے سیاسی امور کے نائب سربراہ ٹوائےبروک زیریهون نے سلامتی کونسل کو بتایا کہ غزہ کی صورتحال آنے والے دنوں میں خراب ہو سکتے ہیں۔  زیریہون نے کل کہا’’اسرائیل کو بین الاقوامی انسانی حقوق اور انسانی قانون کے تحت اپنی ذمہ داریوں کو نبھانا چاہئے۔ جان لیوا طاقت کا استعمال حکام کی طرف سے نتائج کا مناسب طریقے سے چیک کرنے کے بعد صرف آخری آپشن کے طور پر کیا جانا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ عام لوگوں



بالخصوص بچوں کو نشانہ نہیں بنایا جانا چاہئے۔

وہیں، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل ا ینتونیو گوتریس نے غزہ میں ہونے والی اموات اور زخمیوں کے بارے میں غیر جانبدرانہ اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ترجمان فرحان حق نے کہا’’انہوں نے متعلقہ فریقوں سے کسی بھی ایسے کام سے بچنے کی اپیل کی ہے جس سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے اور خاص طور پر عام لوگوں کو کسی طرح کا نقصان پہنچ سکتا ہے‘‘۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.