: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 جون (یو این آئی) سپریم کورٹ لکھنؤ کی عدالت کے احاطے میں مارے گئے مظفر نگر کے خوفناک گینگسٹر سنجیو مہیشوری عرف جیوا کی بیوہ پائل کی اس عرضی پر جمعہ کو غور کرے گی، جس میں اس نے اپنے شوہر کی آخری
رسومات میں شرکت کرنے کے دوران اپنی گرفتاری پر ایک دن کی روک لگانے کی درخواست کی ہے جسٹس انیرودھ بوس اور راجیش بندل کی تعطیلاتی بنچ نے پائل کی درخواست کی جلد سماعت کی اجازت دی اور کہا کہ وہ جمعہ کو اس معاملے پر غور کرے گی۔