: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی ، 9 دسمبر (یو این آئی) کا نگریس نے کہا ہے کہ اگلے ماہ سے پریاگ راج میں مہا کمبھ کا انعقاد ہونا ہے لیکن گنگا کا پانی میں ہے کا معیار سے کہیں زیادہ آلودہ ہے اور اس سے عقیدت مند آچمن نہیں کر سکتے ، اس لیے حکومت کو اس سمت میں ضروری
اقدامات کرنے چاہئیں کانگریس کے میڈیا کو آرڈینیٹر ابھے دوبے نے پیر کو یہاں پارٹی ہیڈ کوارٹر میں ایک پریس کا نفرنس میں بی جے پی حکومت پر لوگوں کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا اور کہا کہ گنگا کو آلودگی سے پاک بنانے کے لیے کوئی ٹھوس قدم نہیں اٹھایا گیا ہے۔