حیدرآباد 18 ستمبر (یو این آئی) کمشنر پولیس حیدر آباد سی وی آنند نے کہا ہے کہ پر امن طور پر اختتام پذیر ہو گیا اور شہر میں کوئی بڑا نا خوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ گنیش جلوس انہوں
نے کہا کہ وسر جن کا عمل پچھلے برسوں کے مقابلے میں پہلے ختم ہوا اور شہر کی تمام
سڑکیں ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں۔ صبح 10.30 بجے تک ہم نے شہر کے تمام جنکشن اور سڑکوں کو ٹریفک کے لیے کھول دیا۔