: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 18 جنوری (یو این آئی) کانگریس نے اپنے نئے ہیڈکوارٹر اندرا بھون کو مہاتما گاندھی کی 'ہندوستان چھوڑو تحریک' سے لے کر راہل گاندھی کی 'بھارت جوڑو یاترا' کی گونج سے بھرپور قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے کانگریس میں پوشیدہ جمہوریت کے تحفظ ، آئین میں قوم پرستی، سیکولرازم، جامع ترقی
اور انصاف کی تصویر کشی کی گئی ہے کانگریس کے خزانچی اجے ماکن، کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے انچارج جے رام رمیش اور کمیونیکیشن ڈپارٹمنٹ کے سربراہ پون کھیڑا نے آج یہاں پارٹی ہیڈکوارٹر میں ایک پریس کانفرنس میں کہا کہ پارٹی کا نیا ہیڈکوارٹر اندرا بھون پانچ منزلہ ہے اور وہ جدید ترین سہولیات اور آرٹ سے لیس ہے۔