the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 7 دسمبر (یو این آئی) پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی) کی صدر محبوبہ مفتی نے منگل کے روزمرکزی حکومت کوہدف تنقید بنا تے ہوئے کہا کہ ’گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان‘ میں بدل رہا ہے۔
جموں و کشمیرکی سابق وزیر اعلیٰ نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک تجربہ گاہ تھی اورریاست میں جوکچھ ہوا ، وہ پورے ملک میں ہونے کا خدشہ ہے ۔ بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی زیر قیادت مرکزی حکومت کوہدف تنقید بناتے ہوئے انہوں نے



کہا ’’ایسا لگتا ہے جیسے گاندھی کا ہندوستان گوڈسے کے ہندوستان میں تبدیل ہو گیا ہے‘‘ ۔
انہوں نے کہا ’’ وہ ایک جمہوری حکومت نہیں چلا رہے ہیں ۔ وہ ایک استعماری ذہنیت والی حکومت چلا رہے ہیں۔ انہوں نے جموں و کشمیر کوایک تجربہ گاہ بنایا ہے،جو وہاں ہو رہا ہے، وہ ہی ملک کے بقیہ حصوں میں جا رہا ہے۔ ہمیں بولنے کی بھی اجازت نہیں ہے ، یہاں تک کہ اگر ہم پرامن احتجاجی مظاہرہ کرنا چاہتے ہیں تو ہمیں گھروں میں نظر بند کر دیا جاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.