the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد، 30/ جنوری(یواین آئی)گاندھی جی کی برسی کے موقع پر شہر حیدرآباد میں آج 11بجے دن دو منٹ کیلئے ٹریفک روک دی گئی اور دومنٹ کی خاموشی منائی گئی۔
حیدرآباد کے موسی رام باغ ٹریفک سگنل،سکندرآباد



پیٹنی سنٹر اور دیگرمقامات پر دو منٹ کیلئے ٹریفک کوروک کرخاموشی منائی گئی اور شہدا کو خراج پیش کیاگیا۔
ملک کے لئے جان کی قربانی دینے والے شہدا کی خدمات کو یاد کرتے ہوئے ہر سل یہ پروگرام منعقد کیاجاتا ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.