: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 24 فروری (یو این آئی) گیلیریا وی ایس بی اپنی تازہ ترین نمائش 'اسپرچوئل ڈائمنشن' کے ذریعہ آرٹ اور روحانیت کی دنیا کو ایک دوسرے کے قریب لے آئی، جس میں مشہور مصور منش رنجن
جینا کی کاوشوں کو پیش کیا گیا قلمکار گیلری، بیکانیر ہاؤس، نئی دہلی میں منعقد ہونے والی اس نمائش میں ناظرین کو بصری اظہار کے ذریعے روحانیت کے جوہر کو حاصل کرنے کے اچھوتے زاویوں سے روشناس کرایا گیا۔