حیدرآباد، 30 جولائی (ذرائع) کانگریس کوایک بڑا جھٹکا اس وقت لگاجب گدوال کے ایم ایل اے بنڈلا کرشنا موہن ریڈی بی آر ایس پارٹی میں دوبارہ شامل ہوگئے- حال میں انہوں نے کانگریس حکمراں پارٹی میں شامل
ہوگئے تھے، لیکن انہوں نے گھر واپسی کرتے ہوئے بی آر ایس میں شامل ہوگئے-
دریں اثنا، قیاس آرائیاں عروج پر تھیں کہ بھدراچلم کے ایم ایل اے تلم وینکٹ راؤ بھی بی آر ایس پارٹی میں واپسی کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں۔