the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 15 مئی ( یواین آئی) کانگریس کے سینئر لیڈر اور سابق وزیر خزانہ پی چدمبرم نے کہا ہے کہ چھوٹے اور درمیانے درجے کی صنعتوں ( ایم ایس ایم ای ) میں بہتر ی لانے کے لئے اقتصادی پیکیج کا اعلان کرنے والی حکومت کے دو کابینہ وزراء نتن گڈکری اور نرملا سیتا رمن کو پہلے ان صنعتوں کے معاملے میں ان کے درمیان پیدا شدہ تنازعہ کو سلجھانا چاہئے ۔
مسٹر چدمبرم نے ٹویٹ کر کے کہا ’’ کابینہ وزیر گڈکری کا کہنا ہے کہ



حکومتوں اور پبلک سیکٹر انٹر پرائز ر پر ایم ایس ایم ای کا پانچ لاکھ کروڑ روپے واجب الادا ہے ۔ کابینہ وزیر سیتا رمن کا کہنا ہے کہ وہ ایم ایس ایم ای کو تین لاکھ کروڑ روپے کا بغیر گرانٹی کے قرض فراہم کریں گی ‘‘ ۔
انہوں نے کہا کہ حقائق کیا ہیں ۔ ان میں قرض خواہ کون ہے اور قرض لینے والے کون ہے ۔ دونوں وزراء کو اس تنازعہ کا تصفیہ کرنا چاہئے اور ایم ایس ایم ای کو حکومت کی مدد کے بغیر خود اپنے دفاع کے لئے قدم اٹھانے دینے چاہئے ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.