: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 17 اگست (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے پارلیمانی بورڈ اور مرکزی انتخابی کمیٹی سے پارٹی کے طاقت ور لیڈر شمار ہونے والے مرکزی وزیر نتن گڈکری اور مدھیہ
پردیش کے وزیر اعلی شیوراج سنگھ چوہان کو باہر کا راستہ دکھادیا ہے بی جے پی کے صدر جگت پرکاش نڈا نے آج ایک نئے 11 رکنی پارلیمانی بورڈ اور پارٹی کی نئی 15 رکنی سنٹرل الیکشن کمیٹی کا اعلان کیا۔