the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 7 ستمبر (ذرائع) ملک کی راجدھانی دہلی جی20 سمٹ کے لیے تیار ہے۔ یہ سمٹ 9 اور 10 ستمبر کو پرگتی میدان کے آئی ٹی پی او سینٹر (بھارت منڈپم) میں منعقد کی جائے گی۔ 9 ستمبر کی شام بھارت منڈپم میں ملک کے مختلف حصوں سے فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ میوزیکل ایونٹ کا اختتام گانا 'ملے سر میرا



تمھارا' کے ساتھ ہوگا۔
جی20 سربراہی اجلاس کے لیے موسیقی کی شام میں بھارت ودیا درشن کی منفرد موسیقی پیش کی جائے گی، جو ہندوستانی موسیقی کے ذریعے ہندوستان کا ہم آہنگ سفر ہے۔ اس پروگرام میں صرف کلاسیکی اور لوک دھنوں کو جگہ دی گئی ہے۔ اس میوزیکل ایونٹ میں بالی ووڈ کا کوئی گانا استعمال نہیں کیا گیا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.