حیدر آباد دسمبر (یو این آئی) و قار آباد کے رکن اسمبلی جی پر ساد نے تلنگانہ قانون ساز اسمبلی کے 13 اسپیکر کے عہدہ کیلئے پرچہ نامزدگی داخل کر
دیا۔
پرساد کمار نے وزیر اعلی ریونت ریڈی، نائب وزیر اعلی ملو بھٹی و کرامار کا، وزرا اور کانگریس پارٹی کے ارکان اسمبلی کی موجودگی میں اپنا پر چہ نامزدگی داخل کر دیا۔