: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 4 جون (ذرائع) بھارتیہ جنتا پارٹی کے امیدوار جی کشن ریڈی نے تلنگانہ کی سکندرآباد لوک سبھا سیٹ پر 473012 ووٹ حاصل کر کے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے اپنے قریبی حریف انڈین نیشنل کانگریس کے دانم ناگیندر
کو شکست دی۔ کانگریس کے دانم ناگیندر دوسرے اور بی آر ایس کے ٹی پدما راؤ تیسرے نمبر پر رہے۔ نظام آباد حلقہ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی نمائندگی کرنے والے امیدوار اروند دھرما پوری نے کامیابی حاصل کی۔ انہوں نے کل 592,318 ووٹ حاصل کیے-