: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 22 جون (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو اس بات پر زور دیا کہ جی-20 ممالک تعلیم کے شعبہ میں تحقیق اور اختراع کو فروغ دینے میں اہم کردار ادا کر سکتے ہیں پنے میں
جی20 ممالک کے وزرائے تعلیم کے اجلاس سے واشنگٹن سے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے مسٹر مودی نے وہاں موجود معززین سے تعلیم کے میدان میں اجتماعی تحقیق کو فروغ دینے پر کام کرنے کی اپیل کی۔