: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 02اگست (یو این آئی) راجیہ سبھا میں اراکین نے آج ہماچل پردیش کو آفات سے متعلق امدادی فنڈ فراہم کرنے سے لے کر 'گگ ورکرز' کے استحصال کو روکنے اور چھتیس گڑھ کے جگدل پور اور اتر پردیش کے غازی پور سے دہلی تک
براہ راست فضائی سروس شروع کرنے کا مطالبہ کیا کانگریس کے پرمود تیواری نے ہماچل پردیش میں شدید بارش اور بادل پھٹنے کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت کو وہاں ہونے والے نقصان کی تلافی کے لیے جلد از جلد مناسب رقم دینی چاہیے۔