the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
سری نگر،7 مارچ (یو این آئی) محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں دوران شب ہی برف وباراں سلسلہ شروع ہوا اورمشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں پیر کی صبح تک پانچ سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی تھی ادھر متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان کی پیش وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری جبکہ میدانی علاقوں میں بارشیں متوقع ہیں انہوں نے کہا کہ وادی



میں آٹھ مارچ کو موسم خشک رہ سکتا ہے تاہم نو مارچ کو موسم ایک بار پھر خراب ہونے کی توقع ہے۔
موصوف ترجمان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد وادی میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔
انہوں نے کہا کہ وادی کے مشہور سیاحتی مقام گلمرگ میں پیر کی صبح تک پانچ سینٹی میٹر تازہ برف جمع ہوئی تھی جبکہ گریز اور زوجیلا میں بھی تازہ برف باری ہوئی ہے جبکہ سری نگر سمیت میدانی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.