: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 10 جون (یو این آئی) فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے 2024 کے یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں اپنی پارٹی کی شکست کے بعد اتوار کی شام قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کا اعلان کیا مقامی میڈیا ب ایف
ایم ٹی وی نے براہ راست نشریات کے ذریعے یہ اطلاع دی میکرون نے ایک مختصر تقریر میں کہا، "میں نے آپ کو ووٹ کے ذریعے آپ کے پارلیمانی مستقبل کا انتخاب واپس دینے کا فیصلہ کیا ہے" اس لیے قومی اسمبلی تحلیل کر رہا ہوں۔