: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 14 ستمبر (یو این آئی) فرانس کی یورپ اور امور خارجہ کی وزیر محترمہ کیتھرین کولونانے آج وزیر اعظم مودی سے ملاقات کی دو طرفہ اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کے علاوہ وزیر نے صدر میکرون کا دوستی اور تعاون کا پیغام وزیر
اعظم تک پہنچایا وہ 13 سے 15 ستمبر 2022 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں وزیر اعظم مودی نے پیرس میں صدر میکرون اور جرمنی کے شلوس ایلماؤ کے ساتھ اپنی حالیہ ملاقاتوں کو یاد کیا اور جلد از جلد ہندوستان میں صدر کا استقبال کرنے کی اپنی خواہش کا اظہار کیا۔