: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پیرس، 21 مارچ (یو این آئی) فرانس کی پارلیمنٹ میں پنشن اصلاحات کی منظوری کے بعد پیر کی شام کو احتجاج کے دوران پولیس نے 70 افراد کو حراست میں لے لیا بی
ایف ایم ٹی وی نے پولیس ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے اطلاع دی ہے کہ پیر کو پیرس میں پنشن اصلاحات پر حکومت پر عدم اعتماد کے دو ووٹوں کے بعد مظاہرین اور پولیس میں جھڑپ ہوئی۔