پیرس،3اکتوبر(رائٹر)فرانس کے وزیر داخلہ نے منگل کو ایک بیان میں کہا کہ گزشتہ ہفتہ پولیس نے ایک شخص کو اس وقت گرفتار کیا جب وہ ایک رہائشی عمارت کے باہر دھماکہ خیز ڈیوائس لگا
رہاتھا۔
انہوں نے کہا کہ وہ ایک’ شدت پسند تنظیم ‘سے جڑا ہوا شخص ہے۔
فرانسیسی وزیر ادخلہ گیراڈ کولامب نے یہ بیان ریڈیو فرانس پر دیا۔