: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پرتاپ گڑھ، یکم اگست(یواین آئی): ملک میں بڑھتی نفرت کی سیاست اتنی عروج پر پہونچ چکی ہے کہ ہر محکمہ میں ایسے متعصب لوگ موجود ہیں جو اندھی تقلید کے سبب کسی کی جان لینے میں تاخیر نہیں کرتے ،جس کا نتیجہ مہاراشٹر
میں ٹرین میں ڈیوٹی پر تعینات ایک آر پی ایف کانسٹبل نے تعصب کی بنیاد پر دہشت گردانہ واقعہ کا انجام دیتے ہوئے اپنے سینئر افسر و تین مسلم مسافروں کو گولی مار کر ہلاک کر دیا ،جو ملک کے لئے بہتر نہیں ہے ،یہ دہشت گردانہ واقعہ ہے ۔