the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،6 فروری ( یواین آئی) تین زرعی قوانین کو واپس لینے کے مطالبہ کے حوالہ سے احتجاج کرنے والے کسانوں کے ہفتہ کے روز چکہ جام کے اعلان کے پیش نظر دہلی میٹرو کے چار اسٹیشنوں کو بند کردیا گیا۔
دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے ٹوئٹ کیا’’ وشو



ودیالیہ ،لال قلعہ،جامع مسجد جن پتھ اور کیندریہ سچیوالیہ میٹرو اسٹیشن بند کردیئے گئے ہیں ، تاہم ان اسٹیشنوں پرانٹرچینج کی سہولت ہوگی‘‘۔
خیال رہے دہلی پولیس کے افسران نے جمعہ کو ڈی ایم آر سی حکام سے صورتحال کے پیش نظر کچھ میٹرو اسٹیشنوں کو بند رکھنے کو کہا تھا۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.