the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
کولکتہ/18اپریل(ایجنسی) لوک سبھا انتخابات کے دوسرے مرحلے میں آج 11 ریاستوں کی 95 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی، دوسرے مرحلے میں مغربی بنگال کی بھی 3 سیٹوں پر ووٹنگ ہوئی، بنگال کی دارجیلنگ اور رائے گنج سیٹ پر ووٹنگ ہوئی، ووٹنگ کے دوران رائے گنج سے تشدد کی خبریں آرہی ہیں، رائے گنج کے چوپر کے بوتھ نمبر 159 پر ہنگامہ ہوا ہے، یہاں بی جے پی کارکنوں کا الزام ہے کہ ٹی ایم سی کارکنوں نے خواتین کو ووٹ دینے سے روکا، اسکے بعد بھڑکے لوگوں نے ہائے وے جام کردیا، پولیس نے ہائی وے کھلوانے کے لیے بھیڑ پر لاٹھی چارج کیا اور آنسو گیس کے گولے چھوڑے-
رائے گنج سے بی جے پی امیدوار دیبا چودھری نے میڈیا سے ٹی ایم سی کارکنوں پر رائے گنج کورونیشن ہائی اسکول اسٹیشن میں بوتھ کیپچرینگ کا الزام لگایا ہے، انہو نے کہا کہ ٹی ایم سی کارکنوں نے بوتھ لوٹنے



کی کوشش کی-
18. ----- J& K
کشمیر: پولنگ کے دوران جھڑپیں، ایک پولیس اہلکار اور ایک خاتون سمیت 4 افراد زخمی
سری نگر،18 اپریل (ایجنسی) وسطی کشمیر کے بڈگام اور سری نگر اضلاع میں جمعرات کو پولنگ کے دوران مختلف مقامات پر نوجوانوں اور فورسز کے درمیان جھڑپیں ہوئیں جن میں ایک پولیس اہلکار اور ایک خاتون سمیت چار افراد زخمی ہوئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق وسطی ضلع بڈگام کے قصبہ چاڑورہ کے ہفرو گاؤں میں قائم پولنگ بوتھ پرتعینات فورسز پر مقامی نوجوانوں نے پتھراؤ کیا، سیکورٹی فورسز نے بلٹ اور پلٹ کا استعمال کرکے جوابی کارروائی کی جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت تین شہری زخمی ہوئے۔
زخمی خاتون کو علاج ومعالجے کے لئے صدر ہسپتال سری نگر منتقل کیا گیا جبکہ دیگر دو زخمیوں کوسب ضلع ہسپتال چاڈورہ منتقل کیا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.