عدن، 30 جنوری (رائٹر) یمن کے عدن میں متحارب دھڑوں کے درمیان زبردست جھڑپوں کے دوسرے دن چار افراد کی موت ہو گئی۔
سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس اے بی سی نے اس کی
تصدیق کی ہے۔
صدر منصور ہادی کی حکومت کے کنٹرول والی سرکاری خبر رساں ایجنسی ایس اے بی سی کے مطابق، کل ہونے والی جھڑپوں میں چار افراد ہلاک ہو گئے۔