دبئی، 8 فروری' امریکہ نے یمن کے مرکزی صوبہ البائدہ میں ڈرون حملہ کئے جس میں القاعدہ کے چار شدت پسند مارے گئے ہیں۔
میڈیا رپورٹوں کے مطابق ایک مقامی اہلکار نے
اپنی شناخت ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ دہشت گردوں کے ٹھکانے کو نشانہ بنا کر کل امریکہ نے ڈرون حملے کئے ہیں۔
اس حملہ میں القاعدہ کے چار شدت پسند مارے گئے ہیں۔