: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد 2جون(یواین آئی)ٹی آرایس لیڈر کویتا نے کہا ہے کہ آج ہی کے دن 8سال پہلے اُس وقت تاریخ رقم کی گئی تھی جب تلنگانہ کے عوام نے علحدہ ریاست کی لڑائی جیتی تھی۔
ہر فرد کی خدمت اور اس کو آگے کا راستہ دکھانے کے سنجیدہ عزم کے ذریعہ ہم حقیقی طورپرخوشحالی کے سنگ میل کے حصول کو جاری رکھتے ہوئے آگے بڑھ رہے ہیں۔
کویتاجو وزیراعلی کے چندرشیکھرراو کی دختر اور تلنگانہ قانون ساز کونسل کی رکن ہیں نے یوم تاسیس تلنگانہ کے سلسلہ میں یہ ٹوئٹ کیا۔
On this day 8 years ago, history was made when the people of #Telangana won their battle of statehood. An earnest commitment to serve every person & to show the way forward, we truly have come a long way while we continue to achieve milestones of prosperity.
Jai Telangana
Jai KCR