the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد23جولائی(یواین آئی)شہر حیدرآباد جو تیزی سے ترقی کررہا ہے، نے آج ایک اور سنگ میل عبور کیا کیونکہ گریٹرحیدرآباد میونسپل کارپوریشن(جی ایچ ایم سی)نے ایک اور ایلی ویٹیڈ ایکسپریس کاریڈار کی تعمیر کا بیٹرہ اٹھایا ہے۔
ایس آرڈی پی پراجکٹ کے تحت نلگنڈہ چوراہا سے سعیدآباد،آئی ایس سدن



کے درمیان اویسی جنکشن تک 523کروڑ روپئے کی لاگت سے کاریڈار کی تعمیر کے کام کا وزیر بلدی نظم ونسق کے تارک راما راو نے سنگ بنیاد رکھا۔
اس پروگرام میں وزرا، محمد محمود علی، ٹی سرینواس یادو،رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی،جی ایچ ایم سی کے مئیر بی رام موہن،کمشنر جی ایچ ایم سی لوکیش کمار اور دوسروں نے شرکت کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.