: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
حیدر آباد 8 جنوری (یو این آئی) تلنگانہ ہائی کورٹ نے بی آرایس کے کارگزار صدر کے ٹی راما راو کی پنچ موشن پٹیشن کی سماعت کی۔ عدالت نے فارمولا ای ریس معاملہ میں اے سی بی کی پوچھ گچھ کے
موقع پر تارک را مار او کو وکیل ساتھ رکھنے کی اجازت دی۔ قبل ازیں وکیل کو پوچھ گچھ کے دوران ساتھ رکھنے کی اجازت نہ دیئے جانے پر تارک را مار او، پوچھ گچھ سے پہلے ہی اپنا موقف ظاہر کرتے ہوئے چلے گئے تھے۔