کلکتہ 9دسمبر(یواین آئی) سابق وزیر اعلی بدھا دیب بھٹاچاریہ کی طبیعت خراب ہونے کے بعد پرائیوٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے
۔
سابق وزیرا علیٰ کے ذرائع کے مطابق خصوصی معالجین کے مشورے پر ووڈ لینڈ نرسنگ ہوم میں داخل کرایا گیا۔
انہیں سانس لینے میں دشواری کی شکایت ہے۔