the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
کلکتہ 13اگست (یواین آئی) سابق نائب صدر محمد حامد انصاری نے کلکتہ کے موقر اکیڈمک ادارہ ایران سوسائٹی کی سرپرستی قبول کرلی ہے۔

ایران سوسائٹی کے جنرل سکریٹری خواجہ جاوید یوسف کے نام اپنے مکتوب میں جناب حامد انصاری نے کہا کہ میں ایران سوسائٹی کے سرپرست نامزد ہونے پراپنے لئے غیر معمولی اعزاز سمجھتا ہوں اور اسے بڑی خوشی سے قبول کرتا



ہوں۔

واضح ہو کہ ماضی میں ایران سوساٹی کے سرپرستوں میں سرتیج بہادر سپرو، سی راجہ گوپال اچاریہ، مولانا ابوالکلام آزاد، ڈاکٹر ذاکر حسین، شری سومناتھ چٹرجی، چیف جسٹس التمش کبیر جیسی شخصیتیں شامل رہی ہیں
حال میں کے رحمن خان، ڈپٹی چیر مین، راجیہ سبھا، لفٹنٹ جنرل ضمیرالدین شاہ، چیف جسٹس چتاتوش مکھرجی اور چیف جسٹس شیامل کمار سین ایران سوسائٹی میں آچکے ہیں ۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.