کلکتہ ، 30جولائی(یواین آئی) مرکزی کابینہ سے استعفیٰ دینے کے بعد آسنسول سے ممبر پارلیمنٹ و گلوکار بابل سپریو نے سیاست چھپوڑنے کا اشارہ دیا ہے۔
انہوں نے اپنے فیس بک
پر لکھا ہے کہ کچھ لوگوں نے مجھے سیاست چھوڑنے کا مشورہ دیا ہے جو مجھے بھی پسند آیا ہے ۔
بالی ووڈ گلوکار بابل سپریہ طالب علمی کے زمانے سے ہی سیاست سے وابستہ رہے ہیں ۔