بینکاک،26اگسٹ (ایجنسی) تھائی لینڈ کی معزول وزیر اعظم ینگلک شناواترا اپنے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے سے پہلے ہی ملک چھوڑ کر دبئی چلی گئی ہیں۔
start;"="">محترمہ شناوترا کے پارٹی اراکین نے آج یہ اطلاع دی۔
اس سے پہلے کل محترمہ شناواترا (50) اربوں ڈالر کے دھان سبسڈی گھپلہ معاملے میں عدالت کے سامنے پیش نہیں ہو سکیں تھیں۔