: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
بنکاک،2اگسٹ (ایجنسی) غیر ملکی میڈیا کے مطابق 18 ماہ پر مشتمل عدالتی کارروائی کے اختتام پر گزشتہ روز تھائی لینڈ کی سابق وزیراعظم ینگ لک نے عدالت کو
بتایا کہ انھوں نے کوئی غلط کام نہیں کیا، وہ چاول کی ایک متنازع سبسڈی اسکیم کے اسکینڈل میں ملوث ہیں تاہم شناوترا اس تناظر میں کسی مجرمانہ غلفت سے انکار کرتی ہیں، جرم ثابت ہونے پر انھیں 10 برس کی سزائے قید سنائی جا سکتی ہے۔