حیدرآباد 27جو لائی (یواین آئی)تلنگانہ کے سابق وزیر و بی جے پی کے لیڈر ای راجندر کے فلیکسی بورڈس نامعلوم افراد نے نکال دیئے۔
سابق وزیر فی
الحال ضلع ورنگل میں پدیاتراکررہے ہیں۔
ورنگل اربن ضلع کے کملاپور منڈل کے شمبھونی پلی دیہات میں ان کے فلیکسی بورڈس کو نامعلوم افراد نے نقصان پہنچایا۔