حیدرآباد12جولائی(یواین آئی)تلنگانہ کے سابق وزیر بی جے پی کے رکن اسمبلی ای راجندر نے کریم نگر ضلع کے حضور آباد حلقہ میں درگاہ حضرت انکشاف علی باباؒ
(بجگیرشریف)پر حاضری دی اورعرس تقاریب میں شرکت کی۔
انہوں نے اس موقع پر خصوصی دعا بھی کی۔
سابق وزیرنے کہا کہ ہر سال عرس کی تقاریب کا شاندار پیمانہ پر انعقاد کیا جاتا ہے۔