: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 17 مارچ (یو این آئی) تلنگانہ کی سابق گورنروبی جے پی لیڈر تمیلی سائی سوند را راجن کو چینی میں کو مبینہ تمل ناڈو اسٹیٹ مارکٹنگ کارپوریشن لمیٹڈ اسکینڈل کے خلاف احتجاج کرنے
پر حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے جانے کے دوران سوندار ارا جن نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا، یہ لوگ مجھے میرے گھر سے گرفتار کر رہے ہیں۔ میں اکیلے نہیں جاؤں گی، میں چاہتی ہوں کہ سب میرے ساتھ آئیں۔