: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ڈھا کہ ، 12 مارچ (یو این آئی) مفرور اور معزول سابق بنگلہ (یو دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد اور ان کے خاندان کو ڈھاکہ کی عدالت نے بڑی سزاسنادی ہے گزشتہ سال طلبہ احتجاج کے بعد 16 سالہ مطلق
العنان اقتدار چھوڑ کر ہندوستان فرار ہونے والی شیخ حسینہ واجد کو ان کی معزولی کے بعد ڈھاکہ کی عدالت نے بڑی سزا سناتے ہوئے ان کی خاندانی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس خط اور سفر پر پابندی عائد کر دی ہے۔